the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے مرکزی حکومت سے پرائیویٹ اسپتالوں، نرسنگ اور دواؤں کی دکانوں پر غریبوں کو تکلیف سے بچانے کے لئے بند کئے گئےبڑے نوٹ 30 نومبر تک قبول کئے جانے کی ہدایات دینے



کی اپیل کی ہے۔مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو آج لکھے گئے خط میں مسٹر یادو نے کہا کہ کرنسی بدلنے سے غریب طبقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔پرائیویٹ اسپتال اور نرسنگ ہوم غریب مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.